لاہور میں فضا آلودگی سے دوچار ،،، شہریوں کے لئے سانس لینا دشوار ہو گیا
آلودہ شہروں کی عالمی درجہ بندی میں لاہور پہلے نمبر پر آ گیا ،،، شہر کا ائیر کوالٹی انڈیکس دو سو ستر تک پہنچ گیا
شہری کہتے ہیں کہ حکومت ٹھوس اقدامات اٹھائے تاکہ شہریوں کو ریلیف ہو
باغوں کا شہر لاہور،، آلودگی کی لپیٹ میں آ گیا۔ دنیا کے دس آلودہ ترین شہروں میں لاہور سر
فہرست ،،، عالمی درجہ بندی کے مطابق لاہور شہر میں خطرناک حد تک فضائی آلودگی بڑھ
رہی ہے اور ائیر کوالٹی انڈیکس دو سو ستر کا ہندسہ کراس کرگیا ہے
فضائی آلودگی کے باعث آنکھوں میں جلن، سانس اور دیگر بیماریوں کے خدشے سے دوچار شہری کہتے ہیں کہ
انتظامیہ سموگ کنٹرول کرنے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے
فضائی آلودگی بڑھ رہے ہیں۔۔کنٹرول نہیں کیا جا رہا،، قدامات کرنا ہوں گے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا مطلع ابر آلود ہے ،،، لیکن
ہفتہ بھر بارش کا کوئی امکان نہیں
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،