لاہور میں چینی اور آٹا کی قیمت اور دستیابی کی صورتحال میں بہتری نہ آئی
اوپن مارکیٹ میں چینی سو روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔ آٹے کا بیس کلو تھیلہ گیارہ سو روپے میں دستیاب ہے
لاہور کی مارکیٹس میں سرکاری ریٹ پر چینی بدستور غائب ہے۔
مقرر کردہ پچاسی روپے فی کلو کے سرکاری ریٹ پر چینی کی فراہمی انتہائی کم ہو گئی۔
شہر میں دو روپے سے ایک سو دس روپے فی کلو میں چینی فروخت ہو رہی ہے۔
آٹے کی قیمت میں بھی کمی نہ آ سکی، بیس کلو تھیلہ بھی گیارہ سو روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔
سرکاری کوٹہ سے گندم فراہمی بند ہونے سے فلور ملوں نے از خود ہی آٹا مہنگا کر دیا ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،