دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

عثمان بزدار کا ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کرنے کا حکم

عوام کی سہولت کےمنصوبوں کی شفاف اور بروقت تکمیل بے حد ضروری ہے

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے  ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔

انہوں نے کہا کہ عوام کی سہولت کےمنصوبوں کی شفاف اور بروقت تکمیل بے حد ضروری ہے۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ کسی کو پراجیکٹس میں بے قاعدگی یا بے ضابطگی نہیں کرنے دیں گے۔

About The Author