دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

جناح اسپتال کراچی کے ڈاکٹر کا ایک اور کارنامہ

چودہ سالہ نصرت کے جسم میں پیوست سریا آپریشن کےبعد نکال لیا

جناح اسپتال کراچی کے ڈاکٹر کا ایک اور کارنامہ ۔۔۔

چودہ سالہ نصرت کے جسم میں پیوست سریا آپریشن کےبعد نکال لیا ۔۔۔

گلشن حدید کراچی کے رہائشی چودہ سالہ نصرت کے جسم میں پیوست سریا جناح اسپتال کے ڈاکٹروں نے نکال لیا ۔۔۔

ڈاکٹرسیمی جمالی کےمطابق لڑکا حادثاتی طور پر سریوں پر گرا تھا

اورسریا کمر میں داخل ہوگیاتھا ۔۔۔

لڑکے کی کمر میں سریا پیوست ہوجانا اپنی نوعیت کا منفرد کیس تھا ۔۔۔

سربراہ جے پی ایم سی کےمطابق لڑکے کی حالت خطرے سے باہر ہے۔۔۔

About The Author