اپریل 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈکیتی کے دوران شہری کو قتل کرنے کا معاملہ

سندھ ہائیکورٹ نے موت کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا

ڈکیتی کے دوران شہری کو قتل کرنے کا معاملہ

سندھ ہائیکورٹ نے موت کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا ۔۔۔

عدالت نے مجرم وقف النبی کی موت کی اپیل مسترد کرتے ہوئے

ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھنے کا حکم دے دیا ۔۔۔

ٹرائل کورٹ نے مجرم کو موت کی سزا کے ساتھ ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا تھا ۔۔۔

سندھ ہائیکورٹ نے ڈکیتی کے دوران شہری کو قتل کرنے کے معاملے پرموت کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا ۔۔۔

عدالت نے مجرم وقف النبی کی موت کی اپیل مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کی جانب سے سزائے موت کا حکم برقرار رکھا ۔۔۔

جس میں مجرم کو ٹرائل کورٹ نے موت کی سزا سنائی تھی ۔۔۔

مجرم پر نوید اقبال کو قتل کرنے کا الزام تھا پولیس کے مطابق مجرم نے دوران ڈکیتی

مقتول کو سر میں گولی ماری فائرنگ کا واقعہ درگاہ محمد علی شاہ کے قریب پیش آیا ۔۔۔

مجرم کے خلاف مقدمہ ٹھٹہ مکلی میں درج کیا گیا تھا

ٹرائل کورٹ نے مجرم کو موت کی سزا کے ساتھ ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا تھا

واضح رہے کہ قتل کا واقعہ دوہزارسترہ میں رونما ہوا جس میں سزا گزشتہ سال سنائی گئی تھی ۔۔۔

%d bloggers like this: