دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ڈالرکی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری

انٹر بینک میں ڈالر152 روپے 25 پیسوں پرٹریڈ ہورہا ہے

ڈالرکی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے

ڈالرانٹربینک میں آج 84 پیسےسستا ہوکر2 سال کی کم ترین سطح پرپہنچ گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر152 روپے 25 پیسوں پرٹریڈ ہورہا ہے

انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں مسلسل کمی ریکارڈ کی جارہی ہے، آج 84 پیسےکمی سے

انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں کمی ہوئی اورڈالر152 روپے25 پیسوں پرٹریڈ ہورہاہے

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کےذریعےبیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے مسلسل رقوم بھیجی جارہی ہیں جس سےڈالرکی قیمت میں مسلسل کمی ریکارڈ کی گئی ۔۔

آئی ایم ایف نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی قسط بھی جاری کردی ہے

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نےگزشتہ ہفتےقسط جاری کرنے کی منظوری دی تھی

پاکستان کو آئی ایم ایف پروگرام کے تحت اب تک دو ارب 45 کروڑ ڈالر موصول ہوچکے ہیں۔۔۔

ماہرین کا کہنا ہےکہ ڈالرکی قیمت میں کمی کا اثر مقامی سطح پرواضح طورپرنظرآتا ہے

About The Author