الوداع سینیٹ آج ہمارا ساتھ ختم ہوا،رہنماپیپلزپارٹی رحمان ملک
سفر میں جدا ہونےوالے ساتھیوں کی مغفرت کے لیے دعا گو ہوں
یہاں بہت سے دوست اور دشمن ملے جن سے زندگی کا سبق سیکھا
سینیٹ کو اسی طرح یاد رکھوں گا جیسے کوئی بچہ اپنا اسکول یاد رکھتا ہے
ایوان میں غریب کی خدمت کے لیے آتے ہیں لیکن آج ہم خود غرض ہوگئے ہیں
میں نےجمہوریت کی اقدار کوپامال ہوتے دیکھا
ہمارے سینیٹ میں کوئی ضمیر والا نہیں،رہنماپیپلزپارٹی رحمان ملک ہر عہدے کی
ذمہ داریاں نبھاتےہوئے اپنی ضمیر کی آواز سنی
مجھے یہاں بہت سے کاموں میں مخالف کا سامنا رہا
داعش القائدہ سے زیادہ خطرناک ہے
جب داعش کے خطرے کی بات کی تو میری مخالف کی گئی
سینیٹ کو قومی اسمبلی سے بھی کم اہمیت دی جاتی ہے
رحمان ملک اگر ایم این اے وزیراعظم بن سکتا ہے تو سینیٹر کیوں وزیراعظم نہیں بن سکتا
قومی اسمبلی کے بلز سینیٹ سے پاس ہوجاتے ہیں،رحمان ملک سینیٹ کے بلز اس کے بعد کہیں پاس نہیں ہوسکتے
نئےسینیٹر زکو کہوں گا ملک اورعام آدمی کی سربلندی کے لیے کام کریں
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،