دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارتی پولیس بھی پاکستانی پارٹی گرل کی فین ہوگئی

شیشہ بار میں چھاپہ مار کر کے نوجوانوں کو کہا کہ یہاں کوئی پارٹی نہیں ہو رہی

بھارتی پولیس بھی پاکستانی پارٹی گرل کی فین ہوگئی

 شیشہ بار میں چھاپہ مار کر کے نوجوانوں کو کہا کہ یہاں کوئی پارٹی نہیں ہو رہی

دہلی پولیس نے چھاپے کے دوران چوبیس حُقے قبضے میں لے لئے

جس کے بعد ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہم ہیں

یہ حقے ہیں .. اور اب پارری نہیں ہو رہی ہے

About The Author