دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نمل یونیورسٹی کے باہر خونی تصادم ایک طالبعلم جاں بحق

اسلام آباد پولیس اطلاع کے باجود موقع پر تاخیر سے پہنچی زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا

نمل یونیورسٹی کے باہر خونی تصادم ایک طالبعلم جاں بحق پانچ زخمی ہوگئے

اسلام آباد پولیس اطلاع کے باجود موقع پر تاخیر سے پہنچی زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا

نمل یونیورسٹی کے طلبہ کے دو تنظیمی گروہوں کے درمیان لڑائی جھگڑے میں خنجر لگنے سے طالبعلم طالبعلم عبد الحق جان کی بازی کار گیا

جبکے دیگر ہانچ طلبہ شدید زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا

جہاں زخمی طلبہ کا علاج اور نعش کا پوسٹ مارٹم کیا جارہا ہے

ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان نے وقوعے کا نوٹس لیتے

ملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے دو ٹیمیں تشکیل دے دیں

About The Author