خواتین اور بچیوں میں گالف مقبول ہونے لگی ،،، لاہور میں چھ اور اٹھارہ ہولز پر مشتمل گیمز میں صنف نازک نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا
کہتی ہیں کہ سخت محنت کررہے ہیں ،،،، کھیل میں پرو بننا ہدف ہے
زور دار ڈرائیو، نپی تلی پش، اور اپروچ کے ساتھ گیند کو ہول تک پہنچانے کا ہنر
لاہور میں انڈر فارٹین جونئیر فلائٹ کٹیگیری میں بچیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا
ینگ گالفرز کا کہنا ہے خواتین کے مقابلے مردوں کی نسبت کم منعقد کئے جاتے ہیں
کوشش یے کہ کھیل میں پرو بننے کا سفر جلد طے ہوجائے
"میں چاہتی ہوں کہ میں پرو بن جاو ۔۔ ابھی میرا سکور نائن ہے ،،، پڑھائی کے ساتھ ساتھ گالف کو بھی جاری رکھنا چاہتی ہوں”
خاتون گالفر اور منتظم مینا زینب کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت اس سال لیڈیز گالفرز کی کھیل میں دلچسپی بڑھی ہے
مینا زینب،،، گالفر و منتظم ،،،، "پہلے صرف بیس خواتین رجسٹرڈ ہوئی تھی اس بار چالیس ہوئی ہیں ،،، کھیل کے فروغ کے لئے سرکاری سطح پر رجسٹریشن ون ڈالر ہونی چاہیے”
ٹورنامنٹ میں شریک کھلاڑیوں نے کورونا ایس او پیز کا بھی خاص خیال رکھا
گالف کورس میں خواتین اور بچیوں کا ایک ساتھ ان ایکشن آنا یقینا پاکستان کے روشن مستقبل کی عکاسی کرتا ہے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،