عازمین حج کے لیے ڈیجیٹل کارڈ منصوبہ منظور کرلیا گیا۔
ڈیجیٹل کارڈز کے ذریعے عازمین حج کے بارے میں تمام معلومات حاصل کی جا سکیں گی۔
یہ کارڈز این ایف سی سسٹم کے تحت کام کریں گے
جنہیں سکین کرکے تمام معلومات حاصل کی جا سکیں گی۔
سعودی وزارت کا کہنا ہے کہ نئے تیار کیے جانے والے کارڈز میں بارکوڈ کے ذریعے
عازم حج کے بارے میں مکمل معلومات حاصل کی جا سکیں گی۔
جن میں عازمین حج کی رہائش، آمد و روانگی کا پروگرام،
قیام کا مقام اور حج پرمٹ وغیرہ کے بارے میں کارڈ کو سکین کرکے
معلومات حاصل کی جا سکیں گی۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس