خیبرپختونخوا میں سردی کی نئی لہر کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی گئی
محکمہ ریلیف خیبرپختونخو کے اعلامیہ کے مطابق انتہائی سرد موسم کی وجہ سے ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے۔
ایمرجنسی کے تحت صوبے میں تمام بے گھر افراد کو شیلٹر
اور کھانا فراہم کیا جائے گا۔ خیبرپختونخوا کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ
بے گھر افراد کیلئے شیلٹر اور کھانے کا فوری بندوبست کیا جائے۔
ناشتے کیلئے سو روپے، دوپہر اور شام کے کھانے کیلئے دو سو روپے فی فرد مختص کیے ۔۔گئے ہیں
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،