ملتان، محکمہ وائلڈ لائف کی طرف سے بنگال ٹائگر اور افریقی شیر کے دو جوڑے تحویل میں لینے کا معاملہ
ملتان:جانوروں کے جوڑے آج بہاولپور اور ڈی جی خان منتقل کرنے کا امکان
ملتان: افریقی شیر بہاولپور جبکہ بنگال ٹائیگرز ڈی جی خان منتقل کیئے جائیں گے : محکمہ 
وائلڈ لائف
ملتان، رضوان مغل نامی شہری نے اپنے گھر کی چھت پر شیر پال رکھے تھے
ملتان، پکڑے گئے جانوروں کی مالیت
60 سے 70 لاکھ روپے ہے : محکمہ وائلڈ لائف

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ