برطانیہ میں کورونا ویکسین کے سائیڈ افیکٹ سامنے آنا شروع ہوگئے۔
این ایچ ایس کے عملے کے دو ارکان میں الرجی کی شکایات سامنے آئی ہیں۔
برطانوی ادارہ صحت نے شہریوں کو خبردار کیا ہے
کہ جن افراد کو الرجی رہ چکی ہے وہ ویکسین نہ لگوائیں۔
ایک روز قبل برطانیہ میں فائزر ویکسین کا استعمال شروع کیا گیا ہے۔
برطانیہ کورونا ویکسین استعمال کرنے والا پہلا ملک ہے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس