سندھ میں نئی کورونا ایس او پیز: سینیما اور مزارات بند، ان ڈور شادیوں پر بھی پابندی عائد
سندھ میں بڑھتے کورونا کیسز کے پیش نظر آج سےکاروباری مراکز کو صبح 6 سے شام 6 تک کھلے رکھنے کی اجازت دی گئی ہے
جب کہ سرکاری اور نجی دفاتر میں 50 فیصد کم اسٹاف رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔
سندھ میں کورونا سے متعلق نئی احتیاطی تدابیرکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے
دفاتر میں آدھے ملازمین روٹیشن کےتحت گھر سے کام کریں گے
جب کہ سینیما، مزارات اور جم بند کرنے کا فیصلہ کر دیا گیا ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،