نومبر 24, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملتان کی خبریں

ملتان سے نامہ نگاروں اور نمائندگان کے مراسلوں پر مبنی خبریں،تبصرے اور تجزیے۔

ملتان

کورونا کیسز میں اضافہ

،کورونا وائرس کے باعث  شہر کے چار علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون کا فیصلہ،نوٹیفیکیشن جاری

 جلیل آباد، گلگشت کالونی،خان ولیج اور گارڈن ٹاون  کے علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون لگایا جائیگا ،نوٹیفیکیشن

 لاک ڈاون ایریا میں شاپنگ مال مارکیٹیں  اور ٹرانسپورٹ بند رہے گی، انتظامیہ

، کھانے پینے کی دکانیں اور میڈیکل سٹور صبح 7 سے شام 7 بجے تکل کھلے رہیں گے

متعلقہ علاقوں میں کورونا کیسز کی تعداد زیادہ ہونے باعث لاک ڈاؤن لگایا گیا


ملتان

کورونا وائرس اور سموگ کے خطرات کو کم کرنے کے لئے ضلعی انتظامیہ متحرک

 وہاڑی چوک پر گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹ کی چیکنگ

، بسوں اور ویگنوں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی بھی پڑتال کی گئی

، دھواں چھوڑنے اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر10 گاڑیوں کو بند کردیا گیا

، کارروائی کے دوران بسیں،کوسٹرز،ویگنیں اور تمام لوڈر گاڑیوں کو چیک کیا گیا

، بس اسٹینڈ انتظامیہ کوکورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرنے کی ہدایت


ملتان:

میٹروپولیٹن کارپوریشن ٹیم کا شجاع آباد روڈ پر انسداد تجاوزات آپریشن

کار سرکار میں مداخلت پر ایک شخص گرفتار، پختہ تعمیرات مسمار

ن، 2 ٹرک سامان قبضے میں لیکر کارپوریشن سٹور میں جمع کروا دیا گیا، انچارج انکروچمنٹ ملک اشفاق

 پرانا شجاع آباد روڈ فلائی اوور کو بھی تجاوزات سے کلیئر کروالیا گیا


ملتان
ملتان، 24 گھٹنوں کے دوران نشتر اسپتال میں کورونا کے 3 مریض جاں بحق

ملتان، جاں بحق مریضوں کا لیہ، لوھراں اور ملتان شہر سے ہے، ترجمان نشتر اسپتال

ملتان، اسپتال میں جاں بحق مریضوں کی مجموعی تعداد 227 ہوگئی، ڈاکٹر عرفان

ملتان، اسپتال میں کورونا کے 180 مریض زیر علاج ہیں

About The Author