ڈیموکریٹ کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے امریکی صدر ٹرمپ کو
روسی صدر پیوٹن کی کٹھ پتلی قرار دے دیا۔
مشی گن میں انتخابی ریلی سے خطاب میں جوبائیڈن نے کہا کہ نیٹو
سربراہان اقوام متحدہ اجلاس میں ٹرمپ کا مذاق اڑاتے رہے،
کہا ٹرمپ امریکا کی صدارت کے اہل نہیں، ان کے جانے کا وقت آ گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے
سرائیکی انٹرنیشنل(مجلہ) ||مُدیر جگدیش چندر بترا
ٹائی ٹینک ایک سو گیارہ برس بعد مزید پانچ زندگیاں لے گیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بچوں سے مشقت کیخلاف عالمی دن منایا جارہا ہے