حاجی پورشریف
( ملک خلیل الرحمن واسنی )
ناجائز تجاوزات،تنگ روڈ،اوورلوڈنگ ،خستہ حال روڈ کے باعث ٹریکٹر ٹرالی بےقابو ہوکر دورکشوں پر آن پڑی ،حاجی پورشریف مین روڈ فاضل پور روڈ پرطالب آئل ایجنسی ک
ے سامنے کپاس سےبھری اوور لوڈٹریکٹر ٹرالی بےقابو ہوکر الٹ گئی اور قریب سے گزرتے ہوئے پٹھہ رکشوں پر آن گری جس سے پٹھہ رکشوں کی باڈی
،
ٹائر اور رم ٹوٹ گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.اورٹریفک کی روانی بھی متاثر ہورہی ہے اس سلسلے میں اہلیان حاجی پورشریف نے متعلقہ حکام سے ناجائزتجاوزات
،
تنگ روڈ کے خاتمہ،اوور لوڈنگ سے اجتناب اور خستہ حال روڈ کی تعمیرومرمت کیساتھ
غریب پٹھہ رکشے والوں کی داد رسی کا مطالبہ کیاہے
.
ملک خلیل الرحمن واسنی حاجی پورشریف 03316014788

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ