سعودی عرب میں اہلیہ کے موبائل فون کی تلاشی لینا جرم ہے، کسی بھی شوہر کو ایسا کرنے کا اختیار حاصل نہیں
رپورٹ کے مطابق سعودی انفارمیشن کرائم قانون کی دفعہ 3 میں بتایا گیا ہے کہ
شوہر یا بیوی کا ایک دوسرے کی موبائل فون کی تلاشی لینا جرم ہے ۔ رپورٹ
کے مطابق کمپیوٹر اور اسمارٹ آلات چیک کرنے کو جرم قرار دیا گیا ہے۔
سعودی وکیل کے مطابق اگر کوئی شوہر اپنی اہلیہ کا موبائل چیک کرتا ہے
اور ان کے خلاف یہ الزام ثابت ہوگیا تو انہیں ایک برس قید اور پانچ لاکھ ریال جرمانے کی
سزا ہوگی۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس