دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

بھارت میں بپھرے ہوئے بیل نے بچے پر حملہ کردیا

بچے کے ساتھ موجود بھائی اور دیگر لوگوں نے بمشکل بچے کی جان بچائی

کہتے ہیں جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

بھارت میں بپھرے ہوئے بیل نے بچے پر حملہ کردیا

بچے کے ساتھ موجود بھائی اور دیگر لوگوں نے بمشکل بچے کی جان بچائی۔

بھارتی ریاست ہریانہ میں چھوٹا بچہ اپنے بڑے بھائی کے ساتھ سڑک پر جارہا تھا کہ

اچانک سامنے کھڑے ایک بیل نے اس پر حملہ کردیا۔

بچے کے بڑے بھائی نے پہلے تو اسے لات مار کر بھگانے کی کوشش کی

لیکن وہ خود زمین پر گر گیا اس دوران مزید دو اور بیل بھی آگئے۔

خوش قسمتی سے وہاں موجود لوگوں نے بیل کو اینٹیں مار کر بھاگنے پر

مجبور کردیا تاہم اس دوران بچہ زخمی ہوچکا تھا۔

About The Author