دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

یورپی یونین نے ہانگ کانگ برآمدات پر جزوی پابندی کر دی

یورپی یونین کا کہنا ہے کہ نیا سکیورٹی قانون انسانی حقوق اور شہری آزادیوں کے خلاف ہے

یورپی یونین نے ہانگ کانگ برآمدات پر جزوی پابندی کر دی ہے

برآمدات پر پابندی ہانگ کانگ میں چین کی طرف سے نئے سکیورٹی قانون کے نفاذ کے جواب عائد ہوئی ہیں

یورپی یونین نے ہانگ کانگ کے لیے انٹیلیجنس اور سکیورٹی ٹیکنالوجی کی برآمدات روکنے پر اتفاق کیا ہے۔

یورپی یونین کا کہنا ہے کہ نیا سکیورٹی قانون انسانی حقوق اور شہری آزادیوں کے خلاف ہے

اس سے پہلے برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ جیسے ممالک ہانگ کانگ کے ساتھ

ملزمان کی حوالگی اور انٹیلیجنس تعاون سے متعلق معاہدے معطل کر چکے ہیں۔

About The Author