ستاروں اور سیاروں کی تخلیق کے راز جاننے کے لئے ناسا کی جانب سے
فٹبال کے میدان جتنا بڑا غبارہ خلا میں بھیجا جائے گا۔
مشن میں دیوقامت غبارے کے علاوہ خاص قسم کی ٹیلی اسکوپ ہوگی جو ایسی روشنی کو پرکھ سکتی ہے
جو انسانی آنکھ سے دکھائی نہیں دیتی۔ مشن انٹارکٹیکا سے دسمبر دوہزار تیئس میں روانہ کیا جائے گا
اور تین ہفتے فضا کے اختتام پر اس جگہ رہے گا
جہاں اوزون کی تہہ موجود ہے۔ ناسا کے سائنس دان زمین سے ٹیلی اسکوپ کو کنٹرول کر سکیں گے
اور اس کا ڈیٹا فوری تجزیے کے لیے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے گا۔
یہ بھی پڑھیے
ٹائی ٹینک ایک سو گیارہ برس بعد مزید پانچ زندگیاں لے گیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بچوں سے مشقت کیخلاف عالمی دن منایا جارہا ہے
سعودی عرب کی کل آبادی 3 کروڑ 21 لاکھ سے تجاوز کرگئی