ہالی ووڈ اداکار میل گبسن بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوئے،
64 سالہ اداکار کا اپریل میں کورونا کا ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا، انہیں ایک ہفتہ اسپتال بھی گزارنا پڑا
جس کے بعد وہ کورونا کو شکست دینے میں کامیاب رہے۔ میل گبسن سے قبل ٹام ہینکس بھی کورونا کو شکست دے چکے ہیں
ہالی ووڈ اداکار میل گبسن بھی کورونا سے متاثر ہوئے تھے
64 سالہ اداکار کا اپریل میں کورونا کا ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا
میل گبسن کو ایک ہفتہ اسپتال بھی گزارنا پڑا تھا
اے وی پڑھو
برصغیر پاک و ہند کے عظیم گلوکارسائیں پٹھانے خان کی 23ویں برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی
عظیم ادیب منو بھائی کو ہم سے بچھڑے پانچ سال ہو گئے
اداکار سدھیر کو مداحوں سے بچھڑے چھبیس برس بیت گئے