دسمبر 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دبئی کے اسپتالوں میں انسداد کورونا سپرے کے لیے روبوٹ کا استعمال شروع

دبئی ہیلتھ اتھاڑتی سے منسلک تمام اسپتالوں اور ہیلتھ سنڑوں میں روبوٹ موجود ہیں

دبئی کے اسپتالوں میں انسداد کورونا سپرے کے لیے روبوٹ کا استعمال شروع ہو گیا

دبئی ہیلتھ اتھاڑتی سے منسلک تمام اسپتالوں اور ہیلتھ سنڑوں میں روبوٹ موجود ہیں

یہ روبوٹ کورونا کش سپرے سے اسپتال کو سیٹرالائز کرنے میں استعمال ہو رہے ہیں،

حکام کا کہنا ہے کہ روبوٹ کے استعمال سے،، سپرے مزید موثر اور مفید ثابت ہو رہا ہے۔

About The Author