دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستانی طالبہ نے برطانوی ادارے سے اعزاز حاصل کر لیا

دیویا اشوک اس سے قبل متحدہ عرب امارات سے بڑا اعزاز حاصل کر چکی ہے

لسبیلہ :

زرہ نمو تو سہی یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی بلوچستان کے ضلع لسبیلہ سے تعلق رکھنے والی طالبہ کا اعزاز

لسبیلہ : پاکستان کی پہلی خاتون نے برطانوی ادارے سے چارٹرڈ آف انسٹیٹیوشن آف آکیپشنل سفیٹی اینڈ ہیلتھ
کا اعزاز حاصل کر لیا

دیویا اشوک کا تعلق ضلع لسبیلہ کے تاریخی شہر بیلہ سے ہے دیویا اشوک اس سے قبل متحدہ عرب امارات سے بڑا اعزاز حاصل کر چکی ہے

دیویا اشوک نے ایک غیر ترقی یافتہ علاقے سے تعلیمی سفر کا آغاز کیا

دیویا اشوک کے والدین ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتے تھے

طالبہ نے ابتدائی تعلیم حب سے حاصل کی دیویا اشوک کو شروع دن سے پڑھائی کا شوق تھا

دیویا اشوک کے والد علاقے میں ٹھیکیداری کرتے تھے

لڑکی ہونے کو اپنی راہ میں کبھی رکاوٹ نہیں سمجھا۔

About The Author