وفاقی ادارہ برائے شماریات نے 2019-20ء کے تجارتی اعدادوشمار جاری کردیئے
مالی سال 2019-20ء کے دوران تجارتی خسارہ 23ارب ڈالر تک پہنچ گیا
گذشتہ سال کے 31ارب ڈالر کے تجارتی خسارئے کے مقابلے میں 10ارب ڈالر کی کمی ہوئی
جولائی سے جون کے دوران تجارتی خسارے میں 27.11فی صد کمی ریکارڈ کی گئی
جولائی سے جون کے دوران تجارتی خسارہ 23ارب 18کروڑ ڈالر رہ گیا
جولائی سے جون کے دوران برآمدات میں 6اشاریہ 84فیصد کی کمی
جولائی سے جون کے دوران برآمدات 21ارب 38کروڑ ڈالر ہوگئیں
جولائی سے جون کے دوران درآمدات میں 18اشاریہ 61فی صد کی کمی
جولائی سے جون کے دوران درآمدات 44ارب 57کروڑ ڈالر ہوگئیں
جولائی سے جون کے دوران درآمدات 10ارب 20کروڑ ڈالر کمی ہوئی
جون میں تجارتی خسارہ 19اشاریہ 89فی صد کم ہوا
جون میں تجارتی خسارہ 2ارب 12کروڑ روپے رہ گیا
جون میں برآمدات 6اشاریہ 52فی صد کم ہوئیں
جون میں برآمدات 1ارب 59کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی
جون میں درآمدات 14اشاریہ 66فی صد کم ہوگئیں
جون میں درآمدات 3ارب 71کروڑ ڈالر ہوگئیں
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،