دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برازیل میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا

برازیل کے صدر جئیر بولسونارہ نے ملک میں ماسک پہننے کو لازمی قرار دینے والے قانون کی منظور دے دی ہے

‎برازیل میں ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ۔۔ تاہم چرچ، سکول اور بازار میں یہ قانون لاگو نہیں ہوگا

برازیل کے صدر جئیر بولسونارہ نے ملک میں ماسک پہننے کو لازمی قرار دینے والے قانون کی منظور دے دی ہے

لیکن ساتھ ساتھ یہ بھی اضافہ کروایا ہے کہ بازار، گرجا گھر اور سکولوں میں ماسک پہننا ضروری نہیں ہوگا۔

برازیل کے صدر نے کہا کہ وہ لوگ جو اپنے گھروں پر ماسک نہیں پہنیں گے ان پر جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے۔

انھوں نے ایک بار پھر اس بات کو تسلیم کرنے سے انکار کیا کہ برازیل میں کورونا وائرس ایک بڑا مسئلہ ہے

حالانکہ دنیا میں سب سے زیادہ متاثرین اور اموات کے اعتبار سے دوسرا نمبر برازیل کا ہے۔

ملک میں اب تک 15 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر ہو چکے ہیں اور 60 ہزار سے زیادہ اموات ہوئی ہیں۔

About The Author