نومبر 25, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مالی سال 21-2020کےلیے سندھ کا بجٹ آج پیش کیاجائےگا

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سندھ اسمبلی کے پہلے آن لائن سیشن میں صوبائی بجٹ پیش کرینگے

مالی سال 21-2020کےلیے سندھ کا بجٹ آج پیش کیاجائےگا

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سندھ اسمبلی کے پہلے آن لائن سیشن میں صوبائی بجٹ پیش کرینگے

صوبائی میزانیےکی منظوری آج سندھ کابینہ دےگی

سندھ حکومت کی سرکاری ملازمین کی مالی مراعات میں اضافےکی تجویز

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ صوبائی کابینہ کریگی۔ زرائع

کورونا ایمرجنسی ریسپانس پروگرام کےلیےپانچ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

این آئی سی وی ڈی کےلیے پانچ اعشاریہ ایک ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

ایس آئی یو ٹی کےلیے پانچ ارب روپےکی خصوصی گرانٹ کی تجویز

ٹرانسپورٹ کا کوئی نیا منصوبہ بجٹ تجاویز میں شامل نہیں

محکمہ صحت کی نئی اسکیمز کےلیے دس ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

تعلیم کا مجموعی ترقیاتی بجٹ 21ارب روپے سےزائد مختص کرنے کی تجویز

کراچی سمیت سندھ بھر میں امن وامان کی صورتحال میں بھتری

سندھ حکومت کا امن وامان کےلیے مختص بجٹ میں کمی کا فیصلہ

آئندہ مالی سال میں پولیس،جیل خانہ جات سمیت امن وامان کا مجموعی بجٹ ایک ارب روپے سےکم ہوگا

سندھ کےبجٹ کا مجموعی حجم بارہ سو بیس ارب روپے تک ہوگا۔ زرائع

سندھ حکومت نے کوئی ٹیکس تجویز نہیں کیا

محکمہ صحت کا مجموعی ترقیاتی بجٹ 23ارب پچاس کروڑ روپے سےزائد رکھنے کی تجویز

About The Author