دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسپین میں بارسلونا فٹ بال کلب کے کھلاڑی پریکٹس کے لیے میدان میں آگئے

اس دوران تمام فٹ بال پلیئرز کی گاڑیوں کو ڈس انفیکٹ اسپرے سے صاف کیا گیا

اسپین میں بارسلونا فٹ بال کلب کے کھلاڑی پریکٹس کے لیے میدان میں آگئے،،

پریکٹس کے دوران تمام کھلاڑیوں نے سماجی دوری اپناتے ہوئے مختلف پچیز پر سولو پریکٹس

اور ایکسرسائز کی تاکہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے،،

اس دوران تمام فٹ بال پلیئرز کی گاڑیوں کو ڈس انفیکٹ اسپرے سے صاف کیا گیا۔

About The Author