لاہور. ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کا اپنے ووٹرز اور فیملی ممبرز کے نام ویڈیو پیغام
لاہورخود کو اپنی رہائشگاہ پر سیلف ائسولیٹ کرلیا ہے. دوست محمد مزاری
لاہور:کوئی علامات بظاہر نہیں ہے مگر ٹیسٹ کروانے پر ٹیسٹ مثبت آیا. دوست محمد مزاری
لاہور:28 اپریل کو دبئی سے واپس وطن پہنچے تھے ۔واپس پہنچ کر کرونا ٹیسٹ نجی لیب سے کرایا، نیگیٹئو آنے پر قرنطینہ سے گھر روانہ ہوگئےتھے

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار