ترکی میں لاک ڈاؤن کے دوران ضرورت مندوں کی مدد کے لیے مسجد کو عارضی طور پر سپر مارکیٹ میں تبدیل کر دیا گیا
رپورٹ کے مطابق استنبول میں مسجد کے احاطے میں رکھے ریکس کو راشن سے بھر دیا گیا ہے
تاکہ مستحقین آئیں اور ضروری اشیا اپنے ساتھ گھر لے جائیں۔
راشن لینے کے دوران صرف دو ضرورت مندوں کو ماسک اور گلوز کے ساتھ اندر بلایا جاتا ہے ،،
تاکہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے احیتاطی تدابیر پر عمل کیا جا سکے۔
اے وی پڑھو
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس
حکایت: رِگ ویدوں باہر۔۔۔||رفعت عباس