انتہا پسند بھارتیوں نے کورونا وائرس پھیلانے کے الزام میں مسلمان نوجوان کو مار ڈالا۔
یہ افسوس ناک واقعہ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے قریب پیش آیا۔
پولیس کے مطابق محبوب علی جب گاؤں پہنچا تو بی جے پی کے چند کارکنوں نے یہ افواہ پھیلا دی کہ محبوب علی کورونا پھیلانے آیا ہے۔
جس کے بعد اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
مارنے کے بعد محبوب کی لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی ۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا