تفصیلات کے مطابق کورونا کے پھیلاؤ کے خدشہ کی وجہ سے مسجد الاقصیٰ کو بند کر دیا گیاہے۔
مسجد الاقصیٰ جزوی طور پر تاحکم ثانی بند رہے گی۔
محکمہ اوقاف فلسطین کے مطابق نماز کی ادائیگی مسجد الاقصیٰ کے صحن میں جاری رہے گی۔
یاد رہے کہ مسجد الاقصیٰ کے بند حصوں میں نماز ادا نہیں کی جائے گی۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا