پولیس کےتربیتی مراکز میں انگریزی زبان کی تعلیم اورفروغ پرمشتمل کتاب کونصاب میں شامل کیاجارہاہے
انگریزی زبان کی تعلیم،
فروغ اورفی زمانہ اسکی اہمیت اورافادیت جیسی تفصیلات کامختلف اسباق کےذریعےاحاطہ کیاگیا
انگریزی زبان میں روزانہ کےدفتری معاملات اوردیگر متعلقہ امور پر بات چیت،انگلش گرامر کے استعمال کوفعال کیاہے
تربیتی مراکز کی سطح پرٹرینیزکوانگریزی زبان کی تعلیم اوراس کا فروغ ضروری ہے
پولیس اہلکاروں کو بالخصوص انگریزی بول چال اور تحریر جیسے اقدامات پر یقینی عبور حاصل ہوجائیگا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،