مئی 16, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پولیس:تربیتی مراکز میں انگریزی زبان کی تعلیم اورفروغ پرمشتمل کتاب نصاب میں شامل

تربیتی مراکز کی سطح پرٹرینیزکوانگریزی زبان کی تعلیم اوراس کا فروغ ضروری ہے

پولیس کےتربیتی مراکز میں انگریزی زبان کی تعلیم اورفروغ پرمشتمل کتاب کونصاب میں شامل کیاجارہاہے
انگریزی زبان کی تعلیم،

فروغ اورفی زمانہ اسکی اہمیت اورافادیت جیسی تفصیلات کامختلف اسباق کےذریعےاحاطہ کیاگیا
انگریزی زبان میں روزانہ کےدفتری معاملات اوردیگر متعلقہ امور پر بات چیت،انگلش گرامر کے استعمال کوفعال کیاہے

تربیتی مراکز کی سطح پرٹرینیزکوانگریزی زبان کی تعلیم اوراس کا فروغ ضروری ہے
پولیس اہلکاروں کو بالخصوص انگریزی بول چال اور تحریر جیسے اقدامات پر یقینی عبور حاصل ہوجائیگا۔

%d bloggers like this: