اسلام آبادکی احتساب عدالت نےسابق صدر آصف زرداری کو 12فروری کو طلب کرلیا ہے۔
احتساب عدالت اسلام آباد نے مبینہ جعلی اکاؤنٹس کے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر سماعت کی ہے ۔
احتساب عدالت نے آصف علی زرداری کو 12 فروری کو طلب کر لیا۔
نیب نے آصف زرداری کو ضمنی ریفرنس میں ملزم نامزد کیا تھا
آصف زرداری کےساتھ انچارج نوڈیرو ہاؤس ندیم بھٹو اور اس کیس کے شریک ملزم اشفاق لغاری کو بھی نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔
نوٹس احتساب عدالت کے جج اعظم خان نے جاری کئے
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ