نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سال دوہزارانیس معاشی اعتبارسےمشکل ترین سال رہا

رواں برس ڈالرتاریخی بلندی یعنی روپے 23پیسےتک مہنگا ہوا۔

سال دوہزارانیس معاشی اعتبارسےمشکل ترین سال رہا۔۔ درآمدی اشیا کی قیمتوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا۔۔ ڈالرنےبھی تاریخ کی بلندی کوچھولیا۔۔ سال کی معاشی صورتحال پرنظرڈال رہےہیں۔۔ ک

رواں برس کےآغازمیں معاشی معاملات بہترنہ تھے حکومت کےپاس ملک چلانےکیلئےبیرونی امداد پرانحصارکرنا پڑا۔۔بیرونی قرضوں کا بوجھ خطرناک حد تک بڑھ گیا اوریوں ڈالرکی قیمت میں بھی تاریخی اضافہ ہوگیا۔۔ رواں برس ڈالرتاریخی بلندی یعنی روپے 23پیسےتک مہنگا ہوا۔۔

سال کےاختتام تک ملکی مالی معاملات اوربہترہوئے۔۔ جنوری 2019سے ابتک انٹر بینک میں ڈالر 16روپے 10پیسے مہنگا ہوکر 155روپے کا ہوگیا۔۔۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 15روپے 7پیسے مہنگا ہو کر 154روپے 70پیسے کا ہوگیا۔۔

دوسری جانب ملکی زرمبادلہ ذخائر نوماہ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئے،،اسٹیٹ بینک کےمطابق زرمبادلہ ذخائر 17ارب 29 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے،،،جو جنوری میں 14 ارب 80 کروڑ ڈالرتھے۔۔

ایشین ڈیولپمنٹ بینک نےایک اعشاریہ 3 ارب ڈالرکی رقم 12 دسمبرکوموصول ہوئی۔۔
اکتوبرمیں کرنٹ اکاونٹ 9 کروڑ 90 لاکھ ڈالرسرپلس رہا۔۔

13دسمبرکوایشین ڈیولپمنٹ بینک نے پاکستان میں معاشی استحکام کی رپورٹ جاری کی.

15 دسمبرکوموڈیز نےپاکستان کاآؤٹ لک مثبت قراردیکر5پاکستانی بینکوں کا آوٹ لک منفی سے مستحکم کردیا۔۔
کیمرہ مین مصباح الدین۔۔ طالب ملک کےساتھ غیاث الدین ہم نیوزکراچی۔

About The Author