نومبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

رحیم یار خان:نو سالہ معصوم بچہ زیادتی کے بعد قتل

رحیم یار خان. صادق آباد میں سفاک قاتل نے دوسری کلاس کے 9 سالہ معصوم بچے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا.

رحیم یار خان پولیس نے قاتل کو گرفتار کرلیاہے۔

ایس ایچ او فقیر حسین کے مطابق قاتل کی نشاندہی پر گنے کی فصل سے ہاتھ بندھی بچے کی لاش  بھی برآمد کر لی ہے۔

  1. مبینہ قاتل
  2. پولیس تفتیش کے مطابق  ملزم بچے کو اغوا کر کے ماچھی گوٹھ کے علاقہ میں کھیتوں میں لے گیا۔ملزم کوئی اور نہیں قریبی عزیز ہے بچے کے ماموں کا بیٹا ہے۔

بچہ کی گمشدگی کی ایف آئی آر تھانہ سٹی صادق آباد میں بچے کے والد فدا حسین کی مدعیت میں درج تھی ۔

About The Author