دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبر پختونخوا میں سردی کی شدت میں شدید اضافہ

مشیر تعلیم ضیا اللہ بنگش نے 07 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کا اعلان کر دیا

خیبر پختونخوا میں سردی کی شدت میں شدید اضافہ

مشیر تعلیم ضیا اللہ بنگش نے 07 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کا اعلان کر دیا۔

مشیر تعلیم خیبر پختونخوا ضیا اللہ بنگش نے وزیراعلیٰ محمود خان کی ہدایات کی روشنی میں میدانی علاقوں میں یکم جنوری سے ختم ہونے والی موسم سرما کی تعطیلات میں 07 جنوری 2020ء تک توسیع کا اعلان کیا ہے۔

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے چھٹیوں میں توسیع کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن پیر کو جاری کیا جائے گا
وزیراعلیٰ کی ہدایات کے مطابق سرکاری اور نجی سکولز 07 جنوری تک بند رہیں گے۔

About The Author