نیب راولپنڈی نے اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی ہے،
ذرائع کا کہناہے کہ اس ضمن میں نیب راولپنڈی نے وزرات داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ نیب کی طرف سے کہا گیاہے کہ اکرم درانی کے خلاف تحقیقات چل رہی ہیں ۔خدشہ ہے اکرم درانی ملک چھوڑ جائیں گے۔ اکرم درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے گا۔
اے وی پڑھو
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
ملتان کا بازارِ حسن: ایک بھولا بسرا منظر نامہ||سجاد جہانیہ