دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور سمیت پنجاب کے تاریخی و ثقافتی ورثے کی بحالی کا فیصلہ

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے پنجاب کابینہ کا خصوصی اجلاس آج رات اندرون شہر میں طلب کر لیا

لاہور سمیت پنجاب کے تاریخی و ثقافتی ورثے کی بحالی کا فیصلہ

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے پنجاب کابینہ کا خصوصی اجلاس آج رات اندرون شہر میں طلب کر لیا

اجلاس میں تاریخی عمارتوں کی بحالی کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے

ڈی جی والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کامران لاشاری پنجاب کابینہ کو بریفنگ دیں گے۔

About The Author