مئی 5, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں فلیش فلڈ کا خطرہ

پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے متعلقہ اضلاع کے انتظامیہ کو خبردار کردیا

خیبر پختونخوا کے بالائی اضلاع میں فلیش فلڈ کا خطرہ

پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے متعلقہ اضلاع کے انتظامیہ کو خبردار کردیا ۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال، اپر دیر، کوہستان اور سوات میں شدید گرمی کے باعث گلیشیئر پگھلنے سے فلیش فلڈ کا خطرہ ہے

،،، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے الرٹ رہے،،،، پی ڈی ایم نے سیاحوں، مسافروں اور مقامی لوگوں کو محتاط رہنے ہدایت کی ہے

،،،محکمہ موسمیات کے مطابق چوبیس جون تک خیبر پختونخوا میں گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔

%d bloggers like this: