دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان کرکٹ بورڈ نے فخرزمان اور عابدعلی کو کیمپ میں شامل کرلیا

کرکٹر افتخار احمد اور اسامہ میر کو کیمپ سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا

لاہور

پاکستان کرکٹ بورڈ نے فخرزمان اور عابدعلی کو کیمپ میں شامل کرلیا

کرکٹر افتخار احمد اور اسامہ میر کو کیمپ سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا

کرکٹر فہیم اشرف بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے فاسٹ بولرز کے کیمپ میں شرکت نہیں کریں گے

اسپنرز کیمپ دس جون سے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں شروع ہوگا

پہلا سیشن صبح دس سے بارہ بجے تک اور دوسرا سیشن ڈھائی سے ساڑھے چار بجے تک جاری رہے گا

ہیڈکوچ قومی کرکٹ ٹیم گرانٹ بریڈبرن 10 جون کو میڈیا سے گفتگو بھی کرینگے

About The Author