نومبر 2, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعدادو شمار جاری کردیئے

مئی میں مہنگائی37.97 فیصد کی رکارڈ سطح پر پہنچ گئی

مئی میں مہنگائی37.97 فیصد کی رکارڈ سطح پر پہنچ گئی

اپریل کے مقابلے مئی میں مہنگائی میں 1.58 فیصد کا مزید اضافہ

ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی

جولائی تا مئی مہنگائی کی اوسط شرح29.16 فیصد رکارڈ کی گئی ادارہ شماریات

گذشتہ ماہ دیہات میں مہنگائی میں1.69فیصد کا اضافہ ہوا ادارہ شماریات

مئی میں شہری علاقوں میں مہنگائی 1.50 فیصد بڑھی ادارہ شماریات

مئی میں دیہات میں مہنگائی42.2 فیصد پر پہنچ گئی ادارہ شماریات

گذشتہ ماہ شہری علاقوں میں مہنگائی 35.1فیصد رہی ادارہ شماریات

مئی 2022 میں مہنگائی کی شرح 13.8 فیصد تھی ادارہ شماریات

اپریل2023میں مہنگائی36.42 فیصد رکارڈ کی گئی تھی ادارہ شماریات

About The Author