دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی: ایک ہفتے میں نگلیریا سے تین اموات

محکمہ صحت سندھ کا بلدیاتی اداروں سے رابطہ

کراچی میں ایک ہفتے میں نگلیریا سے تین اموات، محکمہ صحت سندھ کا بلدیاتی اداروں سے رابطہ

شہر میں پانی کی فراہمی کرنے والے چینلز میں کلورین شامل کیا جائے، محکمہ صحت سندھ کے مطابق

نگلیریا فاؤلیری دماغ کھانے والا جرثومہ ہے جو کلورین کے ذریعے ختم ہوسکتا ہے۔

گھروں میں استعمال ہونے والے پانی میں کلورین ٹیبلیٹس شامل کی جائیں۔

کا شہریوں کو مشورہ

نگلیریا سے جانبحق افراد کا تعلق قیوم آباد، سرجانی اور صدر کے علاقوں سے تھا

مرض کی علامات میں تیز بخار، متلی، سردرد شامل ہیں۔

About The Author