لاہور:بی سی سی آئی کا پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ
بھارتی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کا تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل قبول کر لیا
بی سی سی آئی کی جانب سے سرکاری طور پر اعلان بعد میں کیا جائے گا
اے سی سی کے صدر جے شاہ ایشئن کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس طلب کریں گے
ورچوئل اجلاس جلد بلائے جانے کا امکان ہے
اے سی سی کے اجلاس میں پاکستان کے علاوہ دوسری نیوٹرل وینیو سے متعلق فیصلہ ہو گا
ٹورنامنٹ کے پہلے 4 میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے
بقیہ میچز کا انعقاد کہاں ہوں گا، اے سی سی مشترکہ طور پر فیصلہ کرے گا
پاکستان نے یو اے ای، سری لنکا، بنگلہ دیش اور انگلینڈ میں بقیہ میچز کی تجویز دے رکھی ہے۔
یہ بھی پڑھیے
پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری
کراچی، سنئیر صہافی زبیرانجم کوگھرسےاٹھالیاگیا
وزیر اعظم شہباز شریف کا بجٹ میں بڑے اقدامات کا فیصلہ