دسمبر 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور: پولیس نے فرنٹ ڈیسک شکایات کی انکوائریز کا ڈیٹا بپلک کر دیا

کوئی بھی شہری اپنی شکایت کے تفتیشی آفیسر کا نام اور تھانے سمیت وقت اور تاریخ دیکھ سکے گا

لاہور پولیس نے فرنٹ ڈیسک پر موصول ہونیوالے شکایات کی انکوائریز کا ڈیٹا بپلک کر دیا

شہری روزانہ موصول ہونیوالی شکایات کی تاریخ انکوائری آفیسر کی تفصیل سمیت وقت بھی

دیکھ سکیں گے

کوئی بھی شہری اپنی شکایت کے تفتیشی آفیسر کا نام اور تھانے سمیت وقت اور تاریخ دیکھ سکے گا
پبلک ہونے والے شیڈول کے مطابق تفتیشی آفیسر شکایت کنندہ سے ملاقات کا پابند ہوگا

معمول کے مطابق شکایت کنندہ کو تفتیشی آفیسر اپنی مرضی سے ملاقات کا وقت دیتا تھا

شکایات کو آن لائن ہونے کے بعد تفتیشی آفیسر کو 3 سے 7 روز میں انکوائری مکمل کرنے

کا پابند ہے

آن لائن انکوئریز کی تفصیلات سے شہری اپنی درخواست کا سٹیٹس جان سکیں گے

سی سی پی او آفس میں روزانہ کی بنیاد پر تفتیشی افسران کی مانٹیرنگ بھی کی جاتی ہے۔

About The Author