دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں آج سے مغربی ہوائیں داخل ہوں گی ،محکمہ موسمیات

مغربی ہوائیں وقفے وقفے سے اثر انداز ہوں گی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

ملک کے بالائی اور مغربی علاقوں میں آج سے مغربی ہوائیں داخل ہوں گی ،محکمہ موسمیات
مغربی ہوائیں وقفے وقفے سے اثر انداز ہوں گی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

آج رات سے 26 مئی تک لاہور، اسلام آباد، مری، راولپنڈی میں آندھی ، بارش اورژالہ باری کا امکان

خوشاب، بھکر، فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، شیخوپورہ، ننکانہ، گوجرانوالہ میں بارش کا امکان،پی ڈی ایم اے
23

سے 25 مئی کے دوران پنجاب میں آندھی سے فصلوں اور کمزورعمارات کو نقصان کا خدشہ پی ڈی ایم اے
کسان موسمیاتی پیشگوئی کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنے معاملات ترتیب دیں،پی ڈی ایم اے

بارش کے باعث جاری گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے،پی ڈی ایم اے

About The Author