اسلام آباد ہائیکورٹ کی نئی عمارت میں مقدمات کی سماعت کا آغاز
سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت
انسپکٹر جنرل اسلام آباد پولیس اکبر ناصر خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش
ایڈیشنل اٹارنی جنرل ، پولیس حکام بھی اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش
کیا
آپ اس گرفتاری کا دفاع کر رہے ہیں؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
چیف کمشنر نے پنجاب پولیس کی درخواست پر مناسب اقدامات کی ہدایت کی، ایڈووکیٹ جنرل
اسلام آباد پولیس نے چیف کمشنر کے احکامات مانے اورعدالتی حکم کی خلاف ورزی کی
یہ توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کرنے کیلئے فِٹ کیس ہے
خود کو مزید شرمندہ مت کریں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے
کیا آپ چاہتے ہیں کہ
میں آنکھیں بند کر کے غیرقانونی کام ہونے دوں؟
توہین عدالت کی درخواست میں آئی جی اسلام آباد کو فریق نہیں بنایا گیا
درخواست پر آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری نہیں کیا جا سکت
ہم اپنی درخواست میں ترمیم کر دیتے ہیں
فواد چودھری کیس میں عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی گئی تھی
عدالت نے حکومت کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے تحمل کا مظاہرہ کیا
یہ بھی پڑھیے
سابق ایم ڈی پی ٹی وی عطا الحق قاسمی نظرثانی کیس،سپریم کورٹ کا اپیلوں کو نمبر لگانے کا حکم
پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری
کراچی، سنئیر صہافی زبیرانجم کوگھرسےاٹھالیاگیا