دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان تحریک انصاف کا عوامی پاور شو کرنے کا فیصلہ

جلسے سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان خطاب کرینگے

پاکستان تحریک انصاف کا عوامی پاور شو کرنے کا فیصلہ،،،تحریک انصاف اٹھا رہ مئی بروز جمعرات کو مریدکے میں جلسے کرےگی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت ٹکٹ ہولڈر کے ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اجلاس میں تحریک انصاف کا مرید میں جلسے کا فیصلہ کیاگیا،،،جلسے سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان خطاب کرینگے

عمران خان کی جانب سے گوجرانولہ اور مریدکے کے ٹکٹ ہولڈر کو ٹاسک سونپ دیئے گئےہیں

،،، عمران خان نے ٹکٹ ہولڈر کو گرفتاریوں سے بچنے کی ہدایت بھی کی ہے،،چیئرمین تحریک انصف کا کہنا تھا کہ

مرید کے میں ہمارا جلسہ ہر صورت ہوگا،،، اگر حکومت کے لئے دفعہ ایک چوالیس نہیں تو ہمارے لئے کیوں ہے

اجلاس میں ۔ٹکٹ ہولڈر کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنان کی گرفتاریوں کی مذمت بھی کی گئی

عمران خان نے پارٹی رہنماوں اور ٹکٹ ہولڈر کو پرامید رہنے کی نوید سناتے ہوئے دعوی کیا کہ

یہ دو ہفتوں کی بات ہے،،،،معاملات ٹھیک ہو جائے گے،،،،،پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو ختم کرنے کی سازش کی جارہی ہیں

یہ جو مرضی کر لے تحریک انصاف کے خلاف سازش کامیاب نہیں ہوگی۔

About The Author